تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:جوہر چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہر چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے،ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اب تک چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.