تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کنگنا رناوت اب مزاحیہ فلموں میں جلوہ گر ہونگی

جنگ نیوز -
ممبئی…مانیٹرنگ سیل…بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کنگنا رناوت جو زیادہ تر سنجیدہ فلموں میں ہی نظر آتی ہیں اب مزاحیہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ اس سال ان کی دو مزاحیہ فلمیں نو پرابلم اورتانو ویڈز مانو ریلیز ہونگی ۔ کنگنا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی حرکتوں کے ذریعے محظوظ کرنا انتہائی مشکل کام ہے جس کیلئے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.