5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
برطانوی ملکہ الزبتھ9روزہ سرکاری دورہ پرکینیڈا پہنچ گئی
جنگ نیوز -
برطانوی ملکہ الزبتھ9روزہ سرکاری دورہ پرکینیڈا پہنچ گئی
ہالی فیکس…برطانوی ملکہ الزبتھ 9روزہ سرکاری دورہ پرکینیڈا پہنچ گئی ۔ ملکہ الزبت دورہ کے سلسلہ میں کینیڈا کے شہر ہالی فیکس پہنچی تو شدید بارش کے باوجود بڑی تعداد میں افراد ملکہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے ائرپورٹ پہنچے ۔ اس موقع پر ملکہ کو دیکھ کر مداہوں نے تالیاں بجائی اور بچوں نے پھولوں کے گلدستہ پیش کئے ۔یہ ملکہ کاکینیڈا کے لئے23واں سرکاری دورہ ہے ۔ ملکہ نے دورہ کے دوران ہیلی فکس شہرمیں 4سوویں قریم ثقافتی میلہ کے لئے تیار کئے گئے سائٹ کی کمق پاو وو کی بھی سیر کی۔