تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عدلیہ کیخلاف محاذآرائی کاسلسلہ فوری طورپربند ہوناچاہیے،نواز شریف

جنگ نیوز -
لاہور . . . مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کیخلاف محاذآرائی کاسلسلہ فوری طورپربند ہوناچاہیے۔ وہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں خصوصی شرکت کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ ایوان وزیراعلی میں ہونے والی میٹنگ میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثارعلی خان ،سینیٹر پرویزرشید ،چیف سیکرٹری اورکمشنرلاہور نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کوکمزورکرناملکی مفاد میں نہیں، ہم مفاہمت کی سیاست چاہتے ہیں۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ اگر ہم عوام کی خدمت نہ کرسکے توقوم کبھی معاف نہیں کریگی۔انہوں نے کہا کہ سالڈ ویسٹ سے بجلی پیداکرنے کے منصوبے کاتفصیلی جائزہ لیاجائے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.