تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

طیا رے کی بنا وٹ سے متا ثر ہو کر تخلیق کردہ با ئیک

جنگ نیوز -
نیویارک . . . سی ایم ڈی . . . انسا ن ہمیشہ سے فضا کی بلندیوں میں اڑنے کا خواہشمند رہا ہے اور اپنے اس شوق کو پورا کر نے کیلئے نت نئی ایجا دات بھی تخلیق کر تا رہتا ہے۔یہ تصاویر ایک ایسی بائیک کی ہیں جس کے پچھلے حصے کو تیز رفتا ر اڑنے والے طیا رے کی بنا وٹ سے متا ثر ہو کر جٹ انجن کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔اس با ئیک کو چلا تے وقت اس کے سوار کو ایسا محسوس ہو تا ہے کہ جیسے وہ با ئیک نہیں بلکہ جہاز اڑا رہا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.