تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کرم ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،11شدت پسند ہلاک،4زخمی

جنگ نیوز -
پارہ چنار . . . کرم ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں وسطی کرم کے علاقے غلو غنڈے میں شدت پسندوں کی آمد کی اطلاع پر ان بھاری توپ خانے سے کاروائی کی گئی جس میں شدت پسندوں کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔گاڑیوں میں موجود گیارہ شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور اورکزئی ایجنسی سے ملحقہ راستوں کی نگرانی سخت کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.