تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک

جنگ نیوز -
وانا . . . جنوبی وزیرستان کے علاقے کڑی کوٹ میں جاسوس طیارے کے ذریعے دومیزائل حملے کئے گئے ہیں۔ذرائع کئے مطابق میزائل ایک گھر پر فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 4افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں مقامی افراد کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس کے بعد جانی نقصان کی صحیح صورتحال واضح ہو سکے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.