تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

یکم جولائی سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . یکم جولائی سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک سے چار فی صد کمی کا امکان ہے جس سے پٹرول ڈیڑھ سے دو روپے اور ڈیزل3 روپے تک کم ہوسکتا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات60 پیسے سے3 تین روپے سستی ہوسکتی ہیں۔ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث ممکن ہے۔ اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری30 جون تک تیار کرلی جائے گی۔30 جون کی رات قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا جو یکم جولائی سے نافذ ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.