تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم کے پہلے حصے کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . ہیری پوٹر سیریز کی ساتویں اور آخری مووی Harry Potter & The Deathly Hollows کے پہلے پارٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ہیری پوٹر کے آخری ایڈونچر پر مبنی فلم دو حصوں میں ریلیز کی جائے گی۔ پہلا پارٹ انیس نومبر جبکہ پارٹ ٹو اگلے سال پندرہ جولائی کو سنیماؤں کی زینت بنے گا۔ ہیری پوٹر اینڈ دا ڈیتھلی ہولوز میں ہیری اور اس کے ساتھی رون اور ہرمیونی شیطانوں کے سرغنہ Voldemort سے فیصلہ کن مقابلہ کرنے میدان میں اتررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.