5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اون سے بُنے گئے موٹرسائیکل کے خوبصورت کور
جنگ نیوز -
نیویارک . . . اون سے بنے خوبصورت میز پوش تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے تاہم اب اون سے موٹر سائیکل کو بھی ڈھک دیاگیا ہے۔ یہ تصویر ایک ایسی موٹر سائیکل کی ہے جس پر اون سے بُنا گیا Cover چڑھایا گیا ہے ۔ مختلف رنگوں سے بُنے گئے اس خوبصورت غلاف سے موٹر سائیکل کے ہر حصے کو ڈھک کر ایک نیا انداز دے دیا گیاہے۔