تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جنک فوڈ کازائد استعمال بچوں میں ذیابطیس کا خطرہ بڑھادیتا ہے

جنگ نیوز -
لندن . . . جنک فوڈ کا زائد استعمال صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ بچوں میں ذیابطیس کا خدشہ بھی بڑھادیتا ہے۔ برطانیہ میں 100 سے زائد ماہرین ذیابطیس کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ جنک فوڈ کازائد استعمال بچوں میں نہ صرف موٹاپے کا باعث بنتا ہے بلکہ کم عمری میں ہی دوسرے درجے کی ذیابطیس سمیت کئی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.