تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جیمز بلنٹ41 ہزار فٹ کی بلندی پر فن کا مظاہرہ کرکے ریکارڈ قائم کرینگے

جنگ نیوز -
لندن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . برطانیہ کے مقبول گلوکار36سالہ جیمز بلنٹ ہوائی جہاز میں 41 ہزار فٹ کی بلندی پر لائیو پرفارمنس دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔جیمز بلنٹ برطانیہ کی فضائی حدود میں اڑنے والے بوئنگ 747میں ریئلٹی شوز کے150فاتحین کے سامنے دورانِ پرواز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.