تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چاند کی نئی تصاویر، فٹ بال گراؤنڈ جتنے بڑے گڑھے واضح ہوگئے

جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . امریکا کی ایری زونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے تحت تیار کی گئی Lunar Reconnaissance Orbiter Cameraسے ناسا کے خلائی اسٹیشن نے چاند کی بے حد قریب سے لی گئی نادر تصاویر بھیجی ہیں۔ان تصاویر کے مطابق چاند کے جنوبی نصف کرہ کی سطح پر ایک فٹ بال کے گراؤنڈ جتنے بڑے تین گڑھے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں جو اپنے اندر ایک پوری فٹ بال فیلڈ نگلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.