5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اکشے کماربھارتی و کینیڈین وزرائے اعظم کے عشائیے کی صدارت کرینگے
جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . سفارتی سطح پر وزراء کے لئے عشائیے دینا کوئی نئی بات نہیں تاہم اب با لی ووڈ اداکار بھی اس دو ڑمیں شا مل ہو گئے ہیں ۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کینڈا کے ایو انِ صدر میں کینڈین وزیر ِ اعظم کے اعزاز میں دیئے جا نے والے عشا ئیے کی صدارت گے جس میں بھارتی وزیر اعظم من مو ہن سنگھ مہمانِ خصو صی کے طور پر شر کت کر ینگے ۔ کینیڈا میں G 20 Summit کے لیے کئی سربراہانِ مملکت جمع ہو رہے ہیں وہیں بھارت اور کینڈا کے ثقافتی روابط مضبوط کر نے میں اکشے کمار اہم کردار ادارکریں گے۔