تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

غربت کے ہاتھوں تنگ ماں نے دوبچوں سمیت خودکشی کرلی

جنگ نیوز -
چنیوٹ ... چنیوٹ میں غربت کے ہاتھوں تنگ آکر ماں نے دوبچوں سمیت دریائے چناب میں کود کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق محلہ مصطفیٰ کی رہائشی عظمیٰ اپنے بیٹے دوسالہ احمد اور چارسالہ بیٹی ایمان کو ساتھ لے کردریائے چناب پہنچی۔ جہاں اس نے دنوں بچوں کے ساتھ دریا میں کود کر خودکشی کرلی۔مقامی افراد نے دوگھنٹوں کے بعد خاتون اور بچی ایمان کی لاش نکال لی جبکہ بیٹے احمد کی تلاش جاری ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.