تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:مومن آباد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے علاقے مومن آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو زخمی کردیا،،پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل35 سالہ افضل زخمی ہوگیا،،جسسے طبی امدادکے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا،جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ مار کر مسافر بس ایم4 میں چھپے ہوئے ملزم عمران سواتی کو گرفتار کرلیا،جس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلئی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.