تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مردان :تخت بھائی سے شدت پسند گرفتار،نامعلوم مقام منتقل

جنگ نیوز -
مردان . . . ضلع مردان تخت بھائی کے علاقہ جلالہ میں سکیورٹی فورسزنے سوات سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ شدت پسند کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک اطلاع پر تخت بھائی کے علاقہ جلالہ میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران سوات سے تعلق رکھنے والے مبینہ شدت پسند ابراہیم کو حراست میں لیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مبینہ شدت پسند ابراہیم کو حراست میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.