5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اسکول ڈیسک پر کھلو نا پستول کے نمو نوں کی نقش ونگاری
جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . اسکو ل میں ہر بچہ اپنے ڈیسک اور دیواروں پر رنگ برنگی پنسل اور ما رکر سے سمجھ میں نہ آنے والی نقش ونگا ری ضرور کرتا ہے۔ یہ تصا ویر لندن کے ایک آرٹسٹ بین ٹرن بل کے فن پا روں کی ہیں جنہوں نے اسکو ل ڈیسک کی لکڑی کو مہارت سے کا ٹ کر تخلیق کیا ہے۔مختلف سا ئز اور ڈیزائن کی حا مل ان کھلو نا پستولوں کے نمو نوں کو ڈیسک پر بنا کر منفرد انداز سے اپنے فن کا اظہا ر کیا ہے۔