تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور ،گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور اور اسکے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاوراوراسکے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوارن موسم گرم اور خشک رہے گا پشاور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 درجہ سینٹی گریڈ اور کم سے کم23 درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہوا میں نمی کا تناسب23 رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.