تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بلوچستان میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلنے سے درجہ حرا رت میں معمولی کمی ہوئی تاہم سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت45.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں36، دالبندین میں43,ژوب میں42,سبی میں45،بارکھان میں39خضدار40.5قلات میں32لسبیلہ میں40 پنجگور میں43پسنی میں36,جیوانی میں36 گوادرمیں35اورتربت میں45.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسممیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں میں کوئٹہ سمیت صوبے بھر موسم خشک اورگرم رہے گا۔کوئٹہ میں گرمی کی وجہ سے برف اورمشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔جبکہ معمولات زندگی متاثرہورہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.