تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

حب:ساکران روڈ پر دھماکا، تین افراد زخمی

جنگ نیوز -
حب،بلوچستان…پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی و صنعتی شہر حب میں ساکران روڈ پر آفتاب چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.