تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نیپال میں قیام امن کیلئے وزیراعظم مدھیوکمار مستعفی

جنگ نیوز -
نیپال میں قیام امن کیلئے وزیراعظم مدھیوکمار مستعفی

کھٹمنڈو…سیاسی بحران کے خاتمے اورملک میں قیام امن کی خاطرنیپال کے وزیراعظم مدھیوکمارنیپال عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔جس کاماؤنوازوں نے خیر مقدم کیاہے۔قوم سے خطاب میں مدھیوکمار نے کہاکہ ملک کوغیر یقینی کی حالت میں رکھنا مناسب نہیں، اس لیے وہ وزارت عظمیٰ چھوڑرہے ہیں۔اعتدال پسند کمیونسٹ لیڈرنے ماولیڈرپرچندا کی جگہ عہدہ سنبھالاتھا جنہیں فوج کوکنٹرول کرنے سے متعلق امور پرمسائل کاسامناتھا۔ماؤنواز وزیراعظم پردباؤڈال رہے تھے کہ وہ یونٹی گورنمنٹ کے قیام کے لیے مستعفی ہوجائیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.