تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اٹلی میں پیزا کی ڈوھ کو فضا میں اُچھا ل کر بنا نے کی چیمپئین شپ

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…کم سے کم وقت میں زیا دہ سے زیا دہ پیزاکھا نے کے مقا بلے تو دنیا بھر میں منعقد کیے جا تے ہیں لیکن اٹلی میں پیزا کے ڈو (Dough)کو فضا میں اچھا ل کر اسٹائل سے بنا نے کی چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جا تا ہے۔اس چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے پیزا بنا نے والے ماہر شیف شرکت کر تے ہیں جو لوگوں کو محظوظ کرتے ہو ئے پیزا کے میدے سے بنی روٹی کو بغیر گرائے دونوں ہاتھوں سے مسلسل ہوا میں اچھا ل کر سائز میں بڑا کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.