تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کر اچی غیر ملکیوں کے لیے سستا ترین شہر ہے ،سروے رپورٹ

جنگ نیوز -
کراچی…سی ایم ڈی… پاکستا ن کے شہر ی تو مہنگا ئی کے ہا تھو ں پر یشا ن ہیں لیکن ایک حالیہ بین الا قوامی سر وے کے مطابق پاکستا ن کا سب سے بڑا شہر کراچی غیر ملکیوں کے لیے سستا ترین شہر ہے ۔ سرو ے کے مطا بق کرا چی میں کھانے پینے کا اشیاء کی قیمتوں ،رہا ئشی اور دیگر اخرا جا ت کے مطا بق یہاں رہا ئش رکھنا دنیا کے دیگر شہر وں کی بہ نسبت انتہائی آ سان اور سستا ہے ۔ حیرت انگیز طو ر پر افریقی ملک انگو لا کا دا رلحکو مت Luanda دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار پا یا ہے جبکہ دیگر مہنگے ترین شہر وں میں تیسرے اور سا تویں نمبر پر بھی افریقی شہر ہی مو جود ہیں جبکہ جا پا ن کا دا رلحکو مت ٹو کیو دو سراا ور روس کا دارلحکو مت ما سکو چو تھا مہنگا ترین شہر قرا ر دیئے گئے ہیں۔ دوسو چودہ شہرو ں پر کیے گئے اس سر وے میں وہا ں کھا نے پینے کی اشیا ، کپڑوں، گھر وں ،روز مرّہ ساما ن کی قیمتوں ، ٹرانسپورٹ کے کر ائے ا ور تفریحی سہو لیا ت پر اٹھنے والے خر چے سیمت دو سو دیگر اخراجا ت کا جائزہ لینے کے بعد وہاں رہا ئش اختیار کر نے کو مہنگایا سستا قرا ر دیا گیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.