تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سونے اور ہیرے سے بنے پیکٹ میں لپٹی دنیا کی قیمتی ترین ڈش سوشی

جنگ نیوز -
منیلا…سی ایم ڈی…فلپا ئن میں ایک شیف نے چا ول اور مچھلی سے بنی روائتی جا پا نی ڈش سوشی (Sushi)کو ہیروں اور سونے سے تیا ر کردہ پیکٹ میں پیک کر کے دنیا کی قیمتی ترین سوشی بنا دیا ہے۔اس سوشی کے ریپرکو 24قیر اط سونے اور 20قیراط ہیروں سے تیا ر کیا گیا ہے۔پا نچ عدد سونے اور ہیرے کے پیکٹ میں لپٹی اس سوشی کی قیمت دو ہزار سات سو پچا س ڈالر ہے جسے عا م فروخت کیلئے فلپائن کے ایک مقا می ریسٹورنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.