5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن منایا جارہا ہے
جنگ نیوز -
اسلام آباد …جنگ نیوز…پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپورٹس جرنلسٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ پاکستان میں اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات اور سیمینار کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کھیل میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے صحافت کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس حوالے سے سپورٹس جرنلسٹس تنظیموں کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔