تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سیکیورٹی خدشات،پشاور میں مساجد،عبادت گاہوں پر پولیس نفری تعینات

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مساجد اور عبادت گاہوں کی حفاظت کے لئے پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ایس ایس پی کوآرڈینیشن پشاور مبارک زیب نے جیونیوز کو بتایا کہ جمعہ کے روز مساجد اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی بڑھادی جاتی ہے اور پولیس کی اضافی نفری بازاروں اور اہم جگہوں میں گشت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور کے داخلی راستوں پر قائم پولیس ناکوں پر بھی چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے اور شہربھر کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.