تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جدید دور کے دلچسپ وزٹنگ کارڈ

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…کاغذ او ر پلاسٹک سے بنے وزٹنگ کارڈ تو شاید سب ہی نے دیکھے ہیں تاہم اب ان ملاقاتی کارڈز کو بھی جدت سے ہم آہنگ کردیا گیا ہے۔ یہ تصاویر ایسے دلچسپ وزٹنگ کارڈز کی ہیں جنہیں مختلف اشکال میں بنایا کر دیدہ زیب بنایاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.