تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

جنگ نیوز -
سنگا پور…کاروباری ہفتے کے آخری روز ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل اگسٹ کے سودے 18 سینٹس اضافے کے ساتھ 73 ڈالر 13سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ اگسٹ کے سودے 6 سینٹس کمی کے بعد 72 ڈالر 28سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔امریکا اور چین میں کمزور معاشی اعداوشمار نے خام تیل کی مارکیٹ کو متاثر کیا ہے اور مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.