5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
انڈونیشیا میں 10فٹ اونچادنیا کاسب سے بڑا پھول
جنگ نیوز -
جکارتا . . . سی ایم ڈی . . . انڈونیشیا میں پھولوں کی ایسی قسم پائی جاتی ہے جس کا ایک پھول مکمل طور پر کِھل کر 10 فٹ اونچا ہوجاتا ہے۔ Titan Arumنامی یہ پھول ایک خاص پودے میں کھلتا ہے جو صرف انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ہی پایا جاتا ہے۔ اس پھول کا مجموئی وزن 50 کلو ہے جبکہ مکمل کھِلنے پر یہ پھول ایک فٹ چوڑا ہوجاتا ہے۔