5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ
جنگ نیوز -
نیویارک . . . ان خوبصورت پو رٹریٹس میں صر ف رنگ نہیں بلکہ انسا ن بھی شا مل ہیں ۔امریکی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والے Daniel Dancer نامی آ رٹسٹ نے یہ پورٹریٹ سیکڑوں افرا د کو ایک مخصو ص اندا ز میں کھڑا کر کے تخلیق کیے ہیں ۔ اس کے بعض پو رٹریٹس میں ڈیڑھ ہز ا ر سے زیا دہ افراد بھی شا مل ہیں۔