تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

داتا دربار میں خود کش حملہ کرنیوالے ایک دہشت گردی کی شناخت ہو گئی

جنگ نیوز -
لاہور . . . پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز داتا دربار میں خود کش حملہ کرنے والے ایک دہشت گردی کی شناخت ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد کا نام عثمان ولد یٰسین اور رہائش ہڈیارہ برکی ضلع لاہور ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ وہی دہشت گرد ہے جس نے داتا دربار کے تہہ خانے میں دھماکا کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.