تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی فیض ٹمن مستعفی

جنگ نیوز -
کراچی…مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی فیض محمد ٹمن نے قو می اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ، اسپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔فیض محمد ٹمن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61چکوال (تلہ گنگ) سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔اپنے استعفیٰ میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہورہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.