تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

محکمہ موسمیات کی پری مون سون ایڈوائز،آج سے بارشوں کا امکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد… محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پری مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت ملک کے بیشترحصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاامکان ہے۔ آج پنجاب،خیبرپختونخوااورکشمیرمیں ،اتوارکوزیریں سندھ، کشمیر، خیبرپختونخوا میں بارشوں کاامکان ہے جبکہ پیرکوزیریں سندھ،خیبرپختونخوا،کشمیراورپنجاب میں بارشوں کاامکان ہے۔محکمہ کے مطابق آج سے پیرکے دوران اسلام آبادمیں موسلادھاربارشوں کاامکان ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.