5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
میر ل اسٹریپ سا بق بر طا نوی وزیر اعظم ما رگر یٹ تھیچر کے کر دار میں
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہا لی ووڈ ادکا ر ہ میر ل اسٹریپ جلد ہی سا بق بر طا نوی وزیر اعظم ما رگر یٹ تھیچر کے ر و پ میں نظر آ ئیں گی ۔ آئرن لیڈ ی کے نا م سے جا نی جانے والی بر طا نوی وزیر اعظم کی زندگی پر بننے والی تھیچر نا می اس فلم میں ا ن کے مقا بل Jim Broadbent ان کے شو ہر کا کر دار ادا کریں گے ۔فلم پر و ڈیوسر ز کا کہناہے کہ میر ل اسٹر پ ما رگریٹ تھیچر کا کر دا ر نبھا نے کے لیے بہترین انتخا ب ہیں۔ وا ضح رہے کہ میر ل اسٹریپ دو بار آ سکر ایور اڈ بھی جیت چکی ہیں جبکہ کُل سو لہ بار وہ ایوار ڈ کے لیے نا مزد کی جا چکی ہیں جو ایک ریکا رڈ ہے ۔