تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

معاشی بحران،79لاکھ امریکی نوکریوں سے ہاتھ دھوے بیٹھے

جنگ نیوز -
نیو یارک…امریکا میں معاشی بحران کے دوران اب تک79 لاکھ افراد ملازمتوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں اور زیادہ تر کو دوبارہ نوکری ملنے کی امید کم ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ79 لاکھ بے روز گار ہونے والے افراد کو دوبارہ نوکری کے حصول کے لئے کم از کم2013 تک انتظار کرنا ہوگا۔اعدادوشمار کے مطابق جون کے دوران مزید ایک لاکھ25 ہزار امریکی بے روز گار ہوگئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.