تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ن لیگ کے رانا عبدالروٴف،ق لیگ کے شوکت عزیز کی ڈگریاں جعلی نکلیں

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . . رکن پنجاب اسمبلی مسلم لیگ(ن)راناعبدالروف کی ڈگری جعلی نکلی ۔ راناعبدالروف پی پی279بہاولنگرسے منتخب ہوئے۔ ذرائعکے مطابق راناعبدالروف نے بی اے کی ڈگری جامعہ بلوچستان کی جمع کرائی تھی جہاں انکی ڈگری جعلی نکلی۔ دوسری جانب رکن پنجاب اسمبلی مسلم لیگ(ق)شوکت عزیزبھٹی کی ڈگری بھی جعلی نکلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے شوکت عزیزبھٹی کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردیدی۔ شوکت عزیزبھٹی تحصیل گوجرخان سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.