5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
زیورات اور کاسمیٹکس مصنوعات کی مدد سے تخلیق کیے گئے مجسمے
جنگ نیوز -
لندن . . . . . . مجسمہ سازی اپنی خیالات اور فنی و ذہنی صلاحیتوں کو پیش کرنے کا اہم انداز ہے ۔ لارل روتھ نامی ایک آرٹسٹ نے بھی اپنے مجسمہ سازی کے فن کے ذریعے مور کے مجسمے تخلیق کیے ہیں ۔جس کیلئیلارل نے نقلی ناخنوں،خواتین کے بال باندھنے والے کِلپ،نیل پالش،نقلی پلکوں اور جیولری کا بیحد خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔