تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لیگو برکس سے ڈیزائن کی گئی مستقبل کی دنیا

جنگ نیوز -
نیویارک . . . . . . مستقبل میں جھانکنے کے شوقینپیپا قوئین نامی آرٹسٹ آنیوالے دور میں دنیا کی شکل کیا ہوگی اپنے انداز میں تشکیل کرنے کی کوششوں میں مصروفِ عمل رہتے ہیں۔حال ہی میں انہوں نے لیگو برکس کی مدد سے مستقبل کی دنیا کا ڈیزائن تیار کیا ہے۔چھ مہینے میں مکمل کیے گئے اس شاہکار ڈیزائن میں مستقبل میں نظر آنیوالی عظیم الشان عمارتوں کے نمونے تخلیق کیے ہیں جن میں Express Planet،Robot Arms Apartments،Madison Cube Gardenاور نئے نیو یارک کا نکاسی ِ آب کا نظام نمایاں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.