5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کڑ ھا ئی کے ذریعے تخلیق کے گئے د لکش فن پارے
جنگ نیوز -
لندن . . . . . . یہ خوبصو رت فن پا رے بھی رنگو ں اور بر ش سے نہیں بلکہ سو ئی اور دھا گوں سے تخلیق کیے گئے ہیں، حقیت سے قریب تر نظر آ نیوا لی یہ تصاویرباسٹھسالہ جل ڈریپر نامی خا تون نے کا ڑھی ہیں،یہ دلکش اور منفر د پارے نما ئشکیلئے بھی پیش کیے جا چکے ہیں ۔