تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شہد کی مکھی کے ڈنک میں مو جو دزہر سے آ رتھر ا ئٹس کا علا ج

جنگ نیوز -
برازیلیا . . . . . . ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہو اہے کہ شہد کی مکّھی کے ڈنک میں مو جو د زہر سے ہڈ یوں کے مر ض آ ر تھر ائٹس کا علا ج ممکن ہے ۔بر ازیل میں کی جا نے والی اس تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ یہ زہر انسا نی جسم میں ایسے ہا رمو نز کو بڑھا تاہے جو آ رتھرا ئٹس کا مرض پیدا ہو نے سے روکتے ہیں،اس میں ایسے کیمیکل بھی ہوتے ہیں جو جو ڑوں کے در د ،سو جن اور سو زش سے محفو ظ رکھنے کی صلا حیت رکھتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.