تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

راج نیتی بھارتی سینما کی تاریخ میں تیسری زیادہ بزنس کرنیوالی فلم

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ…بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار پرکاش جھا کی فلم راج نیتی بھارتی سینما کی تاریخ میں تیسری سب سے زیادہ بزنس کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔کترینہ کیف،رنبیر کپور،ارجن رام پال،نانا پاٹیکر اور منوج باجپائی جیسی اسٹار کاسٹ پر مبنی فلم راج نیتی بھارتی سینما کی تاریخ کی وہ واحد فلم ہے جس نے نمائش کے پہلے چار ہفتوں کی اندر ہی90کروڑ کا بزنس کرلیا ہے جبکہ ابھی یہ فلم سینماؤں پر شاندار بزنس کررہی ہے۔بھارتی سینما میں کامیاب ترین فلموں کی فہرست میں عامر خان کی دو فلمیں 3 Idiotsکے200کروڑ سے زائد اور گجنی جس نے100کروڑ سے زائد بزنس کیا شامل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.