تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کینیڈا:ملکہ الزبتھ نوروزہ دورے پر وینی پگ پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
اوٹاوا. . . . . . . . برطانوی ملکہ الزبتھ نوروزہ دورے کے دوران کینیڈا کے شہر وینی پگ پہنچ گئیں ۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرگ کینیڈا کے نو روزہ دورہ کے دوران ونیگ پگ پہنچے تو ایئرپورٹ پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر ملکہ الزبتھ نے میڈیا اور اعلی حکومتی وفد سے ملاقات کیا ۔ملکہ وینی پگ کے نئے ایئرپورٹ کا ٹرمنل استعمال کرنے والی پہلی سرکاری عہدیدار تھیں ۔وینی پگ شہر کے دورہ کے دوران ملکہ الزبتھ کنیڈا میوزیم فار ہیومن رائٹ کی سنگ بنیاد کی نقاب کشائی اور کئی تقریبات میں شرکت کریں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.