تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لاہور:جماعت اسلامی کا داتادربار حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جنگ نیوز -
ملتان…جماعت اسلامی لاہور نے داتا دربار میں دہشت گردی کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظا ہرہ کیا۔ملتان روڈ پر جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مظاہرے کی قیادت لاہور کے امیر،امیرالعظیم نے کی۔ انھوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت امن وامان قائم کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ صرف ایس ایس پی کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ خفیہ ادارے دہشت گردی میں ملوث ہیں جو پاکستان میں استحکام نہیں چاہتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.