تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نیویارک: ایئرپورٹ ٹرمینل ایک کوبم کی اطلاع کے بعد خالی کرالیا گیا

جنگ نیوز -
نیویارک ... امریکی شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کو بم کی اطلاع کے بعد خالی کرالیا گیا۔مقامی میڈی رپورٹس کے مطابق جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کو خالی کرایا گیا ہے۔ اور خطرناک مواد کا پتہ لگانے والی گاڑیاں اور ایمرجنسی عملہ ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ممکنہ بم کو تلاش کیا جارہا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے مختلف شہروں کا سفر کرنے والوں کا ایئرپورٹس پر شدید رش ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.