تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

18ویں ترمیم ، این آر او نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . سپریم کورٹ کا 17 رکنی لارجر بینچ آج 18ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کئے جانے اور این آر او فیصلہ پر نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔سماعت کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں سپریم کورٹ سے جاری ہونے والے خصوصی پاسز پر ہی عدالت کی عمارت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔کورٹ رومز اور عام داخلی راستوں کے علاوہ استقبالیہ اور اس کے احاطہ میں خصوصی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.