تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سا بق با کسنگ چیمپئین مائیک ٹا ئیسن عمرے ادا کر نے سعودی عرب پہنچ گئے

جنگ نیوز -
جدہ . . . سا بق امریکی با کسنگ چیمپئین مائیک ٹا ئیسن عمرے کا فریضہ ادا کر نے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ مائیک ٹا ئیسن سعودی عرب میں عمرہ ادا کر نے کے ساتھ مکہ مکرمہ ،جدہ،ریاض اور مدینے کے مقدس مقا مات کا دورہ بھی کریں گے اور عرب روایات اور ثقافت قریب سے جا ننے کیلئے سعودی عرب کی نامور شخصیا ت اور شہریوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔مائیک ٹا ئیسن نے 1990میں جیل میں قید کے دوران اسلا م قبول کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.