تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پنجاب:نام تبدیل کرکے کام کرنیوالی کالعدم تنظیموں پرپابندی

جنگ نیوز -
لاہور . . . محکمہ داخلہ پنجاب نے نام تبدیل کرکے کام کرنیوالی کالعدم تنظیموں پرپابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سے جاری بیان کے مطابق حکومت23 جماعتوں کالعدم قراردے چکی ہے، کالعدم جماعتوں کے1690عہدیدارشیڈول فورتھ میں شامل ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سپاہ صحابہ ملت اسلامیہ پاکستان کے نام سے ، جیش محمدخدام الاسلام کے نام سے ، تحریک جعفریہ اسلامی تحریک پاکستان کے نام سے کام کررہی تھیں۔محکمہ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ جماعت الدعوة پردیگرکالعدم جماعتوں کیطرح پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.