تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی میں بم دھماکا ،جانی نقصان نہیں ہوا

جنگ نیوز -
پشاور…مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی میں بم دھماکا ہوا ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے غازی بیگ میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزرنے کے چند لمحے بعد ہی بم دھماکا ہوا۔بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ بھی کی تاہم بعد میں علاقے کو کلیر قراردیدیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.