تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کر سٹینا رو نا لڈو والد کے عہدے پر فا ئز ہو گئے

جنگ نیوز -
لزبن…سی ایم ڈی…پر تگا ل کے مشہو ر فٹ بالر کر سٹینا رو نا لڈو نے ا پنے فیس بک اور ٹوئیٹر پر و فائل پر اعلا ن کیاہے کہ وہ ایک بیٹے کے با پ بن گئے ہیں ۔ان کاکہنا ہے کہ وہ با پ بن کر نہا یت خو ش ہیں اور اپنے بیٹے کی پر و ر ش نہا یت شا ندار طریقے سے کریں گے تاہم رو نا لڈو نے بچے کی والدہ کا نام ظا ہر کر نے سے انکار کر دیا ۔ان کاکہنا ہے یہ نہا یت ذاتی بات ہے لہذا وہ اسے سب کو نہیں بتا نا چاہتے ہیں جبکہ بعض ذرا ئع کا کہنا ہے کہ بچے کی والدہ کا تعلق امریکہ سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.